


دورِ فتن میں صحبتِ صالحین، اور ایمان کی حفاظت آئیے! صالح صحبت کے ذریعے اپنے ایمان، کردار اور روحانی زندگی کو مضبوط بنائیں۔

Mentor
Flexible schedule
Access on mobile and TV
Full lifetime access
Certificate of completion
الصحبۃ
دورِ فتن میں صحبتِ صالحین، اور ایمان کی حفاظت
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ڈاکٹر غزالہ حسن قادری، محترمہ فضہ حسین قادری اور شیخ حماد مصطفیٰ المدنی کے منتخب خطابات پر مشتمل خصوصی تربیتی کورس۔
موضوعات:
✓ صحبتِ صالحین کی اہمیت
✓ اخوت و رفاقت کے تقاضے
✓ اخلاقی و روحانی تربیت
✓ ایمان کی حفاظت اور استقامت
✓ دعوتِ دین اور اصلاحِ معاشرہ
✓ تجدیدِ دین اور فکری رہنمائی
✓ منہاج القرآن کی فکر، مقاصد اور خدمات
آئیے! صالح صحبت کے ذریعے اپنے ایمان، کردار اور روحانی زندگی کو مضبوط بنائیں۔
31 lectures

یہ کورس امام حسین علیہ السلام کی سیرت، فضائل، فکر، مقصدِ شہادت، واقعہ کربلا اور پیغامِ کربلا کو مستند علمی و تاریخی انداز میں سمجھنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
Mentor

حضور صلی علیہ السلام کے اخلاق کریمانہ (جن سے ہمارے شخصی، خاندانی و سماجی اور معاشرتی رویے سنور جائیں) پہلی وحی کے موقع پر حضرت خدیجہ الکبری کی تاریخی شہادت
Mentor

قرآن مجید انسانیت کے لیے ہدایت کی آخری کتاب ہے، جو توحید، رسالت، آخرت، عدل، اخلاق اور بندگیِ الٰہی کا مکمل ضابطۂ حیات پیش کرتی ہے۔
Mentor