


قرآن مجید انسانیت کے لیے ہدایت کی آخری کتاب ہے، جو توحید، رسالت، آخرت، عدل، اخلاق اور بندگیِ الٰہی کا مکمل ضابطۂ حیات پیش کرتی ہے۔

Mentor
Flexible schedule
Access on mobile and TV
Full lifetime access
Certificate of completion
قرآن مجید انسانیت کے لیے ہدایت کی آخری کتاب ہے، جو توحید، رسالت، آخرت، عدل، اخلاق اور بندگیِ الٰہی کا مکمل ضابطۂ حیات پیش کرتی ہے۔ یہ انسان کو خالقِ کائنات کی معرفت، ذمہ دار زندگی اور آخرت کی کامیابی کا شعور عطا کرتی ہے۔
قرآن کا پیغام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ واحد معبود ہے، اسی کی اطاعت میں فلاح ہے، اور ہر انسان کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔ یہ کتاب عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاقیات کے جامع اصول فراہم کرتی ہے اور فرد و معاشرہ دونوں کی اصلاح کا راستہ دکھاتی ہے۔
عرفان القرآن میں تلاوت اور ترجمہ کو رکوع وائز ترتیب دیا گیا ہے تاکہ ہر قاری آسانی سے سمجھ کر فائدہ حاصل کر سکے۔ پورے 30 پاروں کو رکوع کی صورت میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر رکوع کے ساتھ خلاصہ اور MCQs شامل کیے گئے ہیں، تاکہ فہمِ قرآن منظم، آسان اور مؤثر انداز میں حاصل ہو سکے۔
یہ اندازِ ترتیب قرآن کے پیغام کو سمجھنے، سیکھنے اور دوسروں تک پہنچانے میں بھرپور معاون ثابت ہوتا
558 lectures

یہ کورس امام حسین علیہ السلام کی سیرت، فضائل، فکر، مقصدِ شہادت، واقعہ کربلا اور پیغامِ کربلا کو مستند علمی و تاریخی انداز میں سمجھنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
Mentor

حضور صلی علیہ السلام کے اخلاق کریمانہ (جن سے ہمارے شخصی، خاندانی و سماجی اور معاشرتی رویے سنور جائیں) پہلی وحی کے موقع پر حضرت خدیجہ الکبری کی تاریخی شہادت
Mentor

صحیح البخاری کے حوالے سے عقائدِ اہلسنت اور فقہ حنفی سے متعلق اشکالات کا ازالہ
Mentor