


حضور صلی علیہ السلام کے اخلاق کریمانہ (جن سے ہمارے شخصی، خاندانی و سماجی اور معاشرتی رویے سنور جائیں) پہلی وحی کے موقع پر حضرت خدیجہ الکبری کی تاریخی شہادت

Mentor
Flexible schedule
Access on mobile and TV
Full lifetime access
Certificate of completion
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ:
فَقَالَتْ خَدِيجَةُ: كَلَّا وَاللَّهِ مَا يُخْزِيكَ اللَّهُ أَبَدًا، إِنَّكَ لَتَصِلُ الرَّحِمَ
حضرت عائشہؓ روایت کرتی ہیں کہ حضرت خدیجہؓ نے فرمایا:
"ہرگز نہیں! اللہ کی قسم، اللہ آپ کو کبھی رسوا نہیں کرے گا، کیونکہ آپ صلہ رحمی کرتے ہیں."
الحمدللہ! حی علی الفلاح اسلامک لرننگ کورسز لا رہا ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اعتکاف 2026 کے خطابات پر مبنی فری آن لائن تربیتی کورس
یہ کورس آپ کو آقا کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کے روشن پہلوؤں سے روشناس کرائے گا
کیا آپ اپنی زندگی کو سنتِ نبوی ﷺ کے سانچے میں ڈھالنا اور اپنے باطن کی اصلاح و شخصیت کی تعمیرِ نو کرنا چاہتے ہیں؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سیدہ خدیجۃ الکبریٰؓ کے اس تاریخی بیان کو موضوع بنایا ہے جو آپؓ نے پہلی وحی کے موقع پر حضور ﷺ کے عظیم اخلاق (سچائی، صلہ رحمی اور خدمتِ خلق) کی شہادت میں دیا، جسے انسانی تاریخ کا پہلا معتبر اعلامیہ قرار دیا جاتا ہے۔
🌎 کورس کی خصوصیات :
🔹 حضور صلی علیہ السلام کے اخلاق کریمانہ
(جن سے ہمارے شخصی، خاندانی و سماجی اور معاشرتی رویے سنور جائیں)
🔹 پہلی وحی کے موقع پر حضرت خدیجہ الکبری کی تاریخی شہادت
🔹 حدیث سیدہ خدیجۃ الکبریٰؓ کی روشنی میں سیرت نبوی کا اخلاقی منشور
🔹 صلہ رحمی کا ظاہری اور باطنی مفہوم
🔹 باطنی صلہ رحمی اور انسانی باطن کی اصلاح
🔹 اسلامی اخلاقیات میں سچائی کا جامع تصور
🔹 مقام صدق (صدق کے معانی اور مراتب)
🔹 سچائی کا کامل پیکر : سیدہ خدیجۃ الکبریٰؓ کی گواہی
🔹 إِنَّكَ لَتَصِلُ الرَّحِمَ (آپ رشتوں کو جوڑتے ہیں)
11 lectures

قرآن مجید انسانیت کے لیے ہدایت کی آخری کتاب ہے، جو توحید، رسالت، آخرت، عدل، اخلاق اور بندگیِ الٰہی کا مکمل ضابطۂ حیات پیش کرتی ہے۔
Mentor

صحیح البخاری کے حوالے سے عقائدِ اہلسنت اور فقہ حنفی سے متعلق اشکالات کا ازالہ
Mentor

مُجَدِّدُ الْمِائَةِ الْحَاضِرَة حضور شیخ الاسلام کے اعتکاف 2025 کے خطابات پر مبنی یہ کورس ایمان، توحید اور محبتِ الٰہی کی حقیقی لذت سے روشناس کروانے کے لئے ہے۔
Mentor