


صحیح البخاری کے حوالے سے عقائدِ اہلسنت اور فقہ حنفی سے متعلق اشکالات کا ازالہ

Mentor
Flexible schedule
Access on mobile and TV
Full lifetime access
Certificate of completion
اس لیکچر کا آغاز مجدد المٸة الحاضرة شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے حضور علیہ السلام کی شان مبارکہ میں نازل ہونے والی آیات سے کیا ۔ پھر احادیث مبارکہ عربی متن کے ساتھ پڑھیں اور علم دین میں اسناد کی اہمیت کو مثالوں کے ساتھ واضح فرمایا۔
دورہ صحیح بخاری العقاعد گمکول شریف، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کی وہ تاریخی اور تفصیلی سیریز ہے جو انہوں نے جامع مسجد گھمگول شریف (برمنگھم، یو کے) میں "صحیح البخاری کے حوالے سے عقائدِ اہلسنت اور فقہ حنفی سے متعلق اشکالات کا ازالہ" کے موضوع پر ارشاد فرمایا۔اس دورۂ حدیث اور خطبات کے نمایاں نکات درج ذیل ہیں:
منہجِ ائمہ اور عقائد:
اس میں علمائے اہلسنت اور فقہ حنفی کے عقائد کی تائید میں احادیثِ صحیحہ سے ٹھوس اور علمی دلائل پیش کیے گئے۔
اشکالات کا ازالہ:
صحیح بخاری کی مختلف روایات کی روشنی میں مخالفین کی جانب سے اٹھائے جانے والے اعتراضات اور فہمِ حدیث پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔
مقام و منزلت:
شیخ الاسلام کی اس علمی کاوش کو امت کے عقائد کو سمجھنے اور فتنوں کے دور میں ایمان کی حفاظت کے لیے ایک مستند علمی دستاویز مانا جاتا ہے۔
29 lectures

حضور صلی علیہ السلام کے اخلاق کریمانہ (جن سے ہمارے شخصی، خاندانی و سماجی اور معاشرتی رویے سنور جائیں) پہلی وحی کے موقع پر حضرت خدیجہ الکبری کی تاریخی شہادت
Mentor

قرآن مجید انسانیت کے لیے ہدایت کی آخری کتاب ہے، جو توحید، رسالت، آخرت، عدل، اخلاق اور بندگیِ الٰہی کا مکمل ضابطۂ حیات پیش کرتی ہے۔
Mentor

مُجَدِّدُ الْمِائَةِ الْحَاضِرَة حضور شیخ الاسلام کے اعتکاف 2025 کے خطابات پر مبنی یہ کورس ایمان، توحید اور محبتِ الٰہی کی حقیقی لذت سے روشناس کروانے کے لئے ہے۔
Mentor