


یہ کورس شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے یورپ کے ایک یادگار سفر کے دوران کیے گئے خطابات پر مشتمل ہے

Mentor
Flexible schedule
Access on mobile and TV
Full lifetime access
Certificate of completion
یہ کورس “حسنِ خُلق سیریز” انسان کے اخلاقی اور روحانی ارتقاء کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد حضور ﷺ کے اسوۂ حسنہ کی روشنی میں اعلیٰ اخلاقی اقدار کو فروغ دینا، معاشرتی امن و محبت قائم کرنا، اور معاف کرنے و برداشت کے جذبے کو عام کرنا ہے۔ یہ سلسلہ انسان کو بہترین کردار اور اخلاقی بلندی کی طرف رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہ کورس شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے یورپ کے ایک یادگار سفر کے دوران کیے گئے خطابات پر مشتمل ہے، جس کا اہم مقصد "انسان کی اخلاقی اور روحانی ترقی" ہے۔
19 lectures

حضور صلی علیہ السلام کے اخلاق کریمانہ (جن سے ہمارے شخصی، خاندانی و سماجی اور معاشرتی رویے سنور جائیں) پہلی وحی کے موقع پر حضرت خدیجہ الکبری کی تاریخی شہادت
Mentor

قرآن مجید انسانیت کے لیے ہدایت کی آخری کتاب ہے، جو توحید، رسالت، آخرت، عدل، اخلاق اور بندگیِ الٰہی کا مکمل ضابطۂ حیات پیش کرتی ہے۔
Mentor

صحیح البخاری کے حوالے سے عقائدِ اہلسنت اور فقہ حنفی سے متعلق اشکالات کا ازالہ
Mentor