


خود سے خدا شناسی تک(کفر و الحاد اور لا دینیت کے خلاف ٹھوس سائنسی حقائق و عقلی دلائل پر مشتمل ایک منفرد اور بے مثل کورس

Mentor
Flexible schedule
Access on mobile and TV
Full lifetime access
Certificate of completion
یہ منفرد اور آسان فہم کورس شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے اعتکاف 2024 کے معرکتہ الآراء خطابات پر مشتمل ہے جو جدید سائنسی حقائق کی روشنی میں قرآنِ کریم کی صداقت کو ثابت کرتا ہے۔
خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
دورِ حاضر میں تیزی سے پھیلتے الحاد اور لادینیت کے فتنوں کا عقلی، سائنسی اور قرآنی بنیادوں پر مکمل تدراک کرنے کے لیے
اس کورس میں ہم جانیں گے:
• خدا کو کیوں مانیں؟ مذہب کی ضرورت کیوں ہے؟
• اگر خدا ہے تو نظر کیوں نہیں آتا؟
• فرعون کی لاش کی دریافت اور قرآن کی سچائی
• انسانی خلیے کے اندر موجود نشانیاں اور خدا کا ثبوت
• کائنات کی ابتدا اور انتہا سے متعلق سائنسی حقائق اور اُن پر قرآنی انکشافات
• انسان، پودوں اور پوری کائنات کی تخلیق کے مراحل اور کیسے مخلوقات کی پہچان انسان کو خدا شناسی تک لے جاتی ہے
مقصد:
سائنسی، عقلی اور قرآنی دلائل کے ساتھ اُن سوالات کے شافی جوابات دینا جو انسان کے دل میں بار بار ابھرتے ہیں، اور ایمان کو فکری و عملی بنیادوں پر مضبوط کرنا۔
25 lectures

قرآن مجید انسانیت کے لیے ہدایت کی آخری کتاب ہے، جو توحید، رسالت، آخرت، عدل، اخلاق اور بندگیِ الٰہی کا مکمل ضابطۂ حیات پیش کرتی ہے۔
Mentor

مُجَدِّدُ الْمِائَةِ الْحَاضِرَة حضور شیخ الاسلام کے اعتکاف 2025 کے خطابات پر مبنی یہ کورس ایمان، توحید اور محبتِ الٰہی کی حقیقی لذت سے روشناس کروانے کے لئے ہے۔
Mentor

یہ کورس شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے یورپ کے ایک یادگار سفر کے دوران کیے گئے خطابات پر مشتمل ہے
Mentor